Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 396|Reply: 0

برطانوی ادارۂ قومی صحت ڈیمنشیا کے تشخیصی اہداف حاصل کرنے میں ناکام

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194092
Post time 2025-12-7 22:57:07 | Show all posts |Read mode
  
—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

ڈیمنشیا کی بیماری برطانیہ میں ہر سال 76 ہزار سے زائد انسانی جانیں لینے کا سبب بن رہی ہے، این ایچ ایس تشخیص کے اہداف کو حاصل کرنے میں ناکامی کا شکار رہا ہے، سامنے آنے والے خوفناک اعداد و شمار نے ہلچل مچا دی۔

لندن سے برطانوی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق الزائمر سوسائٹی کے ساتھ مل کر ذرائع ابلاغ نے اس موذی بیماری کے بارے میں عوامی شعور بیدار کرنے کے لیے جدوجہد شروع کی ہے۔

دورانِ سروے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ڈیمنشیا کے مریضوں کے علاج معالجے کے لیے این ایچ ایس کے پاس ادویات سمیت دیگر وسائل کی قلت ہے۔

کینسر جیسی کئی بڑی بیماریوں کے مقابلے میں اس مرض سے نمٹنے اور روک تھام کے لیے قلیل فنڈز مہیا کیے جاتے ہیں۔  

چیریٹیز کو خدشہ ہے کہ ڈیمنشیا کو اس سال سرکاری طور پر این ایچ ایس منصوبہ بندی کی رہنمائی سے ہٹائے جانے کے بعد اس میں پیش رفت کا عمل مزید رک سکتا ہے۔

یہ امر قابلِ ذکر ہے کہ کینسر اور ڈیمنشیا کے مرض میں لوگ بڑی تعداد مبتلا ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 12:11 GMT+5 , Processed in 0.045754 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list