Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 247|Reply: 0

پی ٹی آئی نے جتنی سختی برداشت کرنی تھی کر لی: مصطفیٰ نواز کھوکھر

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194092
Post time 2025-12-8 04:48:12 | Show all posts |Read mode
  
سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر—فائل فوٹو

سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے جتنی سختی برداشت کرنی تھی کر لی۔

’جیو نیوز‘ کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ مخالف جماعتیں ہمیشہ یہی کہتی ہیں کہ جلسہ صحیح نہیں ہوا۔

انہوں نے کہا کہ سیاسی تقسیم اس حد تک بڑھ چکی کہ نیشنل ڈائیلاگ کے سوا کوئی راستہ نہیں بچا، سیاست میں راستہ ہمیشہ ڈائیلاگ کے ذریعے نکلتا ہے۔   
9 مئی کو پی ٹی آئی، 10 مئی کو بھارت کو شکست دی: عطاء اللّٰہ تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کو کھنڈر بنادیا ہے۔   

سابق سینیٹر نے کہا کہ سب مل کر بیٹھیں، ملک میں پولرائزیشن کو ختم کرنے کے لیے نیشنل ڈائیلاگ کی ضرورت ہے۔

اُن کا کہنا ہے کہ رانا ثناء اللّٰہ باشعور سیاست دان ہیں، ہمیں ایک دوسرے کے ساتھ بیٹھنا پڑے گا، ہم چاہتے ہیں کہ پاکستان میں ترقی ہو۔

مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ پی ٹی آئی میں گرفتاریاں معمول ہیں، ان کے ساتھ اور کیا کریں گے؟

انہوں نے کہا کہ بانیٔ پی ٹی آئی سے سیاستدانوں کی ملاقات کا سلسلہ بحال کیا جائے تو ڈائیلاگ کا سلسلہ شروع ہو سکتا ہے، پاکستان کی سیاست سے کسی کو مائنس کرنا عوام کا اختیار ہے۔

سابق سینیٹر نے کہا کہ جب آپ کسی کو وقت سے پہلے فارغ کر دیتے ہیں تو عوام ان کے ساتھ کھڑے ہو جاتے ہیں، یہی نواز شریف کے ساتھ ہوا تو ووٹ کو عزت دو کا نعرہ سامنے آیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 12:06 GMT+5 , Processed in 0.048144 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list