Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 915|Reply: 0

حربی اعتبار سے آج بھی دشن پر قابو پانے کے لیے پوری طرح تیار ہیں، پاسدران انقلاب

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194092
Post time 2025-12-8 13:15:01 | Show all posts |Read mode
  کمانڈر پاسدران انقلاب میجر جنرل پاک پور—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

سربراہ پاسدران انقلاب نے کہا ہے کہ صیہونی ریاست سے مستقبل کی ممکنہ معرکہ آرائی کے لیے ایرانی افواج کے اسٹیلتھ میزائل کی تیاری شروع کریں گی۔

ایرانی میڈیا کے مطابق، پاسداران انقلاب کے سربراہ میجر جنرل پاک پور نے کہا ہے کہ گزشتہ ایران اسرائیل معرکہ آرائی میں شاید امریکیوں اور اسرائیلیوں کا خیال تھا کہ وہ ہمارے کمانڈرز کو شہید کریں گے تو ہمارا کمانڈ اسٹرکچر تباہ ہوجائے گا لیکن وہ غلط فہمی میں تھے۔   
ایرانی فوج کے نئے سربراہ اور کمانڈر انچیف پاسداران انقلاب کے نام سامنے آگئے

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای نے میجر جنرل عبد الرحیم موسوی کو ایرانی فوج کا نیا چیف آف اسٹاف نامزد کیا ہے۔   

کمانڈر پاک پور نے گزشتہ جنگ میں ایرانی حکمت عملی کے حوالے سے بتایا کہ پاسداران انقلاب کی جانب سے داغے گئے میزائلوں اس 12 روزہ جنگ میں سب سے زیادہ اہم کردار نبھایا تھا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم اس جنگ میں سامنے آنے والی اپنی کمزوریوں پر قابو پانے کی کوششیں کررہے ہیں، ہم تکنیکی اور حربی اعتبار سے آج کسی بھی دشن پر قابو پانے کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 12:08 GMT+5 , Processed in 0.046090 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list