Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 372|Reply: 0

جسٹن ٹروڈو اور کیٹی پیری کی جاپان میں سیر و تفریح، تصاویر اور ویڈیوز وائرل

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194092
Post time 2025-12-8 17:09:14 | Show all posts |Read mode
  فوٹو — انسٹاگرام

کینیڈا کے سابق وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو اور امریکی گلوکارہ کیٹی پیری کی جاپان میں سیر و تفریخ کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

کیٹی پیری نے خود فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر جسٹن ٹروڈو کو ساتھ اپنے دورۂ جاپان کی کچھ تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی ہیں۔

اس پوسٹ میں شیئر کی گئی ایک سیلفی میں دونوں ایک دوسرے کے گلے لگے مسکرا رہے ہیں جب کہ ایک ویڈیو کلپ میں دونوں ساتھ میں سوشی کھاتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔

ان دونوں میں سے کسی نے بھی ابھی تک اپنے تعلقات پر براہ راست کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے لیکن ان دونوں کو متعدد بار ایک ساتھ دیکھنے کے بعد ان کے درمیان  تعلقات کی افواہیں کئی مہینوں سے گردش کر رہی ہیں۔   
سابقہ اہلیہ صوفی نےجسٹن ٹروڈو کی کیٹی پیری کیساتھ وائرل تصاویر دیکھ کر کیا کہا؟

سابق کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی سابق اہلیہ صوفی گریگوئر ٹروڈو نے ان کی امریکا گلوکارہ کیٹی پیری کے ساتھ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز پر اپنے ردِعمل کا اظہار کر دیا ہے۔    

کچھ روز قبل جسٹن ٹروڈو نے بھی ایک تصویر ری پوسٹ کی تھی جس میں یہ دونوں سابق جاپانی وزیر اعظم فومیو کشیدا اور ان کی اہلیہ یوکو سے ملاقات کر کرتے نظر آ رہے تھے۔

گزشتہ ماہ کیٹی پیری کی41ویں سالگرہ کے موقع پر بھی اس جوڑی کی پیرس سے کچھ تصاویر وائرل ہوئی تھیں جن میں یہ دونوں ایک دوسرے کے ہاتھ تھامے نظر آ رہے تھے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 12:08 GMT+5 , Processed in 0.053446 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list