Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 246|Reply: 0

چالان کے بعد شہری نے کار چلاتے ہوئے بھی ہیلمٹ پہن لیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194092
Post time 2025-12-9 00:18:13 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: بھارتی میڈیا  

بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع آگرہ میں ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا، جہاں ایک شخص کو کار چلاتے ہوئے ہیلمٹ پہنے دیکھا گیا۔

یہ غیر معمولی قدم اس وقت سامنے آیا جب مبینہ طور پر پولیس نے اسے کار چلانے کے دوران ہیلمٹ نہ پہننے پر 1,100 روپے کا چالان کردیا۔

بھارتی شہری گلشن کا کہنا ہے کہ 26 نومبر کو میں گاڑی چلا رہا تھا اور باقاعدہ سیٹ بیلٹ بھی لگائی ہوئی تھی، لیکن پھر بھی پولیس نے انہیں ہیلمٹ نہ پہننے پر جرمانہ کر دیا۔

گلشن کا کہنا ہے کہ وہ قانون کی پاسداری کرنے والے شہری ہیں، اس لیے انہوں نے چالان کے بعد احتیاطاً کار چلاتے ہوئے ہیلمٹ پہننا شروع کر دیا ہے تاکہ دوبارہ چالان سے بچا جا سکے۔   
ویڈیو: موٹرسائیکل سوار نے کڑاہی کو بطور ہیلمٹ استعمال کرنا شروع کردیا

ایک شخص نے بنگلور میں ایسا انوکھا طریقہ اپنایا کہ وہ ٹریفک چالان سے بچ سکے، لیکن ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد اسے سوشل میڈیا پر شدید توجہ ملنا شروع ہوگئی ۔   

واقعہ سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر لوگوں نے حیرت اور طنز کا اظہار کیا، اور ٹریفک قوانین کے نفاذ میں غلطیوں پر سوالات اٹھائے۔

مقامی حکام نے معاملے کی تصدیق یا وضاحت پر اب تک کوئی بیان جاری نہیں کیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 12:08 GMT+5 , Processed in 0.050443 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list