Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 665|Reply: 0

بابراعظم اپنے فیورٹ پلیئر سے کیسے ملے؟

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194083
Post time 2025-12-9 04:12:16 | Show all posts |Read mode
  

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2026ء روڈ شو کے موقع پر پاکستان کے اسٹار بیٹر بابر اعظم نے کہا کہ پی ایس ایل نے انہیں پہچان دی، اس لیگ کی وجہ سے وہ اپنے فیورٹ پلیئر اے بی ڈی ولیئرز سے ملے۔

اوپنر صاحبزادہ فرحان نے کہا کہ وہ 17 سال سے کرکٹ کھیل رہے ہیں لیکن لوگ اب انہیں پہچاننے لگے ہیں۔

فاسٹ بولر حارث روف نے کہا اگر وہ کرکٹر نہیں ہوتے تو کہیں نوکری کررہے ہوتے، گھر والوں کو جیو نیوز سے پتا چلا کہ وہ سلیکٹ ہوگئے ہیں۔

لارڈز میں ہونے والے روڈ شو کے موقع پر پاکستان کے اسٹار بیٹر نے کہا کہ پی ایس ایل نے انہیں پہچان دی، اس لیگ کے ذریعے وہ کمار سنگاکارا، مہیلا جے وردنے اور آندرے رسل جیسے کھلاڑیوں سے ملے، سب سے بڑھ کر ان کی ملاقات ان کے فیورٹ پلیئر اے بی ڈیولیئرز سے ہوئی، جن سے انہیں بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔

اوپننگ بیٹر صاحبزادہ فرحا ن نے کہا کہ وہ 17 سال سے کرکٹ کھیل رہے ہیں لیکن انہیں کوئی نہیں جانتا تھا، پی ایس یل کے دوران انہوں نے فارن پلیئرز کے ساتھ بابر اعظم سے بھی بہت کچھ سیکھا۔

فاسٹ بولر حارث رؤف نے کہا کہ اگر وہ پی ایس ایل کا حصہ نہیں بنتے تو کہیں نوکری کررہے ہوتے پی ایس ایل ان کے لئے سب کچھ ہے، ٹیم میں منتخب ہونے کی خبر گھر والوں کو جیو نیوز سے ملی۔

سابق کپتان وسیم اکرم نے پی ایس ایل کے دوران لوکل کھلاڑیوں کا فارن پلیئرز کے ساتھ کھانے کا دلچسپ واقعہ بھی سنایا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 11:46 GMT+5 , Processed in 0.046189 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list