Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 254|Reply: 0

برطانیہ: آئیلٹس فیل ہزاروں تارکینِ وطن کو ویزے جاری

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194083
Post time 2025-12-9 10:42:02 | Show all posts |Read mode
  

IELTS میں 80 ہزار امیدواروں کو غلط نتائج ملے، امتحان میں فیل ہزاروں تارکین وطن کو ویزے دیدیئے گئے۔

برطانوی اخبار کے مطابق بین الاقوامی انگلش لینگویج ٹیسٹنگ سسٹم میں 80 ہزار امیدواروں کو غلط نتائج ملے۔

دوسری جانب ان امتحانات کے انعقاد  کے دوران چین، بنگلادیش، ویتنام میں دھوکا دہی کےشواہد پائے گئے ہیں۔   
ملکی حالات، لوگوں کی اکثریت باہر جانے کیلئے انگریزی ٹیسٹ دینے لگی

کراچی ملک کی خراب معاشی صورتحال اور گرتے ہوئے...   

اس معاملے پر برطانوی اپوزیشن جماعت کنزرویٹو پارٹی نے غلط نتائج والے افراد کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

حکومت کی جانب سے ردِعمل میں کہا گیا ہے کہ اس معاملے پر تحقیقات کی جارہی ہیں اور مستقبل میں مزید سخت اقدامات کیے جائیں گے۔

واضح کرتے چلیں کہ دنیا بھر میں ہر سال 3 اعشاریہ 6 ملین لوگ آئیلٹس کا امتحان دیتے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 11:45 GMT+5 , Processed in 0.045970 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list