Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 145|Reply: 0

چرنوبل نیوکلیئر ویسٹ لینڈ میں زندگی کی موجودگی کا انکشاف!

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194083
Post time 2025-12-9 14:36:47 | Show all posts |Read mode
چرنوبل نیوکلیئر ویسٹ لینڈ میں ایک نیا قسم کا جاندار سامنے آیا ہے جو تبکاری پر پلتا ہے۔

تقریباً 40 برس قبل چرنوبل نیوکلیئر پاور پلانٹ (سویت یونین، آج کا یوکرین) کا یونٹ فور ری ایکٹر حادثاتی طور پر پھٹ گیا تھا جس کے بعد سے اس علاقے میں انسانوں کو نہیں آنے نہیں دیا گیا ہے۔

لیکن زندگی کی یہ قسم اس تابکار ماحول میں خوب پنپ رہی ہے۔ یہ ری ایکٹر کی جانب بڑھ رہی ہے اور ایسی جگہ پر جو زندگی کے لیے انتہائی زہریلی ہے۔

یہ فنگس دنیا کی سب سے زیادہ تابکار عمارتوں میں سے ایک کے اندر پائی گئی۔ جہاں آئیونائزنگ تابکاری جانوروں اور انسانوں میں موت، کینسر اور دیگر بیماریوں کا سبب بنتی ہے، وہیں سائنس دانوں کا خیال ہے کہ تابکار شعاعیں اس جاندار کی ممکنہ طور پر غذا ہوسکتی ہیں۔

سائنس دانوں کا خیال ہے کہ میلانِن (وہ پِگمنٹ جو اس فنگس کو گہرے رنگ کا دیتا ہے) ممکنہ طور پر اس فنگس کو توانائی بنانے کے لیے آئیونائزنگ ریڈی ایشن استعمال کرنے میں مدد دیتا ہے، بالکل اس ہی طرح جیسے پودے سورج کی روشنی سے غذا تیار کرتے ہیں۔

اس عمل کے لیے ریڈیو سنتھیسز کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 11:43 GMT+5 , Processed in 0.045828 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list