Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 767|Reply: 0

اصلاحاتی ایجنڈے کے نفاذ میں فیلڈ مارشل کی معاونت کلیدی ہے: وزیراعظم

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194143
Post time 2025-12-9 17:51:55 | Show all posts |Read mode
  
۔۔فائل فوٹو

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اصلاحاتی ایجنڈے کے نفاذ اور معاشی ترقی کی راہ ہموار کرنے میں فیلڈ مارشل کی معاونت کلیدی ہے۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کا اظہار اطمینان معاشی ٹیم بالخصوص وزیر خزانہ کی محنت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان معاشی استحکام اور ترقی کے لیے ضروری اقدامات پر عملدرآمد کررہا ہے۔   
آئی ایم ایف سے ایک ارب 29 کروڑ ڈالر کی قسط منظور

ذرائع کے مطابق 7 ارب ڈالر کے ای ایف ایف پروگرام کی مد میں 1 ارب ڈالر سے زائد ملیں گے، 1.3 ارب ڈالر کے آر ایس ایف کے تحت 20 کروڑ ڈالر سے زائد کی پہلی قسط شامل ہے۔   

شہباز شریف نے کہا کہ ڈیفالٹ کے دہانے سے ملک کو استحکام اور ترقی کی سمت گامزن کرنا ایک کٹھن مرحلہ تھا جس کے لیے سب نے قربانی دی۔

انہوں نے کہا کہ سیاسی جماعتوں نے سیاست کی قربانی دے کر اور قوم نے معاشی مشکلات برداشت کرکے ناممکن کو ممکن کر دکھایا ہے۔

وزیرِاعظم شہباز شریف نے مزید کہا کہ پاکستان کی معاشی ترقی کا خواب انشاءاللّٰہ جلد شرمندہ تعبیر ہوگا،  بطور خادم پاکستان عوام کی خوشحالی اور ملک کی بیرونی قرضوں سے مکمل نجات تک محنت جاری رکھوں گا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 14:43 GMT+5 , Processed in 0.047582 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list