Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 644|Reply: 0

ایشیز سیریز کے پہلے 2 ٹیسٹ میچز ہارنے والی انگلینڈ کرکٹ ٹیم چھٹیاں منانے چلی گئی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194083
Post time 2025-12-9 19:48:01 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

ایشیز سیریز کے پہلے دو ٹیسٹ میچ ہارنے والی انگلینڈ کرکٹ ٹیم چھٹیاں منانے چلی گئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق انگلینڈ کرکٹ اسکواڈ کوئنز لینڈ میں سن شائن کوسٹ کے علاقے نوسا میں چھٹیاں گزارے گا۔ نوسا میں چھٹیوں گزارے کا پلان پہلے سے ہی ترتیب دیا گیا تھا۔

انگلینڈ کرکٹ اسکواڈ تفریحی ساحلی علاقے میں ہفتے تک چھٹیاں منائے گا۔ انگلینڈ کرکٹ ٹیم ہفتے کو نوسا سے ایڈیلیڈ روانہ ہو گی۔   
آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کیلئے ایک ساتھ اچھی اور بری خبر

ہیڈ کوچ اینڈیو میکڈانلڈ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ فاسٹ بولر جوش ہیزل ووڈ ایشیز سیریز سے باہر ہو گئے ہیں   

انگلینڈ ٹیم ایڈیلیڈ ٹیسٹ سے قبل صرف تین دن ٹریننگ کرے گی جبکہ تیسرا ٹیسٹ 17 دسمبر سے شروع ہو گا۔

سیریز میں رہنے کے لیے انگلینڈ کے لیے ٹیسٹ جیتنا لازمی ہے۔ انگلینڈ کرکٹ ٹیم پرتھ اور برسبین میں دو ٹیسٹ میچز بری طرح ہاری ہے۔

برسبین ٹیسٹ سے قبل انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے مسلسل 5 ٹریننگ سیشنز کیے۔ ہیڈ کوچ برینڈن میکلم نے اعتراف کیا کہ برسبین ٹیسٹ سے قبل زیادہ تیاری کر لی تھی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 11:45 GMT+5 , Processed in 0.046824 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list