Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 784|Reply: 0

بالی ووڈ باکس آفس کا 90 فیصد جعلی ہے: دیویا کھوسلہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194230
Post time 2025-12-9 21:45:08 | Show all posts |Read mode
  — فائل فوٹو  

معروف بھارتی اداکارہ و فلمساز دویا کھوسلہ نے دعویٰ کیا ہے کہ بالی ووڈ باکس آفس کے تقریباً 90 فیصد نمبر حقیقی نہیں ہیں بلکہ کارپوریٹ بکنگ کے ذریعے بڑے پیمانے پر ہیرا پھیری کی جاتی ہے۔

دویا کھوسلہ نے حال ہی میں اپنے مداحوں کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے سوشل میڈیا پر ایک سیشن رکھا اور اس دوران اُنہوں نے اپنے کیریئر اور فلم انڈسٹری کے بارے میں سوالات کے جوابات دیے۔

اُنہوں نے اس سیشن کے دوران باکس آفس کے بارے میں کیے اپنے اس دعوے کے بارے میں پوچھے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ میرا مقصد کبھی بھی کسی کا ’باس‘ بننا نہیں تھا لیکن میں انڈسٹری کے غیر اخلاقی طریقوں کے بارے میں بات کرنے پر مجبور تھی۔

اداکارہ نے مزید کہا کہ میں نے خود ذاتی طور پر بدعنوانی کا مشاہدہ کیا ہے، یہاں کارپوریٹ بکنگز کروائی جاتی ہیں، ایوارڈز خریدے جاتے ہیں اور اس کی وجہ  طاقت اور پیسہ ہے، اس صورتحال میں ان لوگوں کا کیا ہوگا جن کے پاس ان میں سے کچھ بھی نہیں ہے؟

اُنہوں نے کہا کہ اس طرح کی ہیرا پھیری فلم انڈسٹری میں موجود حقیقی ٹیلنٹ اور محنت کو نقصان پہنچاتی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 16:24 GMT+5 , Processed in 0.047771 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list