Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 939|Reply: 0

ٹینیسی: ہرن کرسمس اسٹور میں گھس آیا، دوڑتے ہوئے کرسی میں جا پھنسا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194083
Post time 2025-12-10 17:15:22 | Show all posts |Read mode
  تصویر:بین الاقوامی میڈیا

امریکی ریاست ٹینیسی میں ایک کرسمس تھیم والے اسٹور میں ہرن اچانک گھس آیا اور دکان میں ادھر اُدھر دوڑتا پھرنے کے بعد ایک کرسی میں پھنس گیا، جس کے بعد پولیس نے اسے محفوظ طریقے سے باہر نکال دیا۔

ہولیس کے مطابق ایک اسٹور میں ہرن کے داخل ہونے کی اطلاع پر اہلکار فوری موقع پر پہنچے اور صورتحال کو قابو میں کیا۔

پولیس نے مزاحیہ انداز میں بتایا کہ ہرن نے اسٹور کے اندر آکر شاندار دورہ کیا سجاوٹ دیکھی، گارلینڈ کا معائنہ کیا اور اسٹور کے اندر ہی خوب دوڑ بھی لگائی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ہرن اسٹور میں ادھر سے اُدھر بھاگتے ہوئے ایک کرسی کے نچلے حصے میں پھنس گیا، جس کے باعث افسران نے اسے کھینچ کر باہر نکال لیا، آزاد ہوتے ہی وہ فوراً اسٹور سے باہر جنگل کی جانب بھاگ گیا۔   
ورجینیا: اسٹور میں راکون کے ہاتھ شراب کی بوتل لگ گئی، واقعے کی تصاویر وائرل

راکون کی حرکتوں نے دکان میں افراتفری مچا دی تھی   

اسٹور کی مرچنڈائزر لیزا میلینکون کے مطابق یہ واقعہ غیر متوقع تھا، ملازمین کو یقین ہی نہیں آ رہا تھا۔

انہوں نے ہسنتے ہوئے کہا کہ آخر وہ بھی تو کرسمس کے تحائف خریدنے آیا ہوگا، اسے معلوم تھا بہترین چیزیں کہاں ملتی ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 11:46 GMT+5 , Processed in 0.047045 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list