Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 803|Reply: 0

امریکی سیریل ریکارڈ شکن کا بیٹے کیساتھ انوکھا ریکارڈ!

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194092
Post time 2025-12-10 17:15:59 | Show all posts |Read mode
امریکا کے سیریل ریکارڈ شکن نے اپنے کم عمر بیٹے کے ساتھ مل کر بطور ٹیم کم وقت میں ’ہنگری ہنگری ہپوز‘ کلیئر کرکے گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔

ریاست آئیڈاہو سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ رش (جو بیک وقت سب سےزیادہ گینیز ورلڈ ریکارڈز رکھتے ہیں) نے بتایا کہ ان کے بیٹے پیٹر نے چند ماہ قبل ان سے بطور ٹیم کوئی ریکارڈ قائم کرنے سے متعلق پوچھا۔

اپنی ویب سائٹ پر ڈیوڈ رش کا کہنا تھا کہ دونوں نے مل کر ایسا ریکارڈ ڈھونڈنے کی کوشش کی جس کو صرف توڑا ہی نہیں جا سکتا ہو بلکہ اس کے لیے کی جانے والی کوشش میں پُر لطف ہو۔
          View this post on Instagram                       


انہوں نے بتایا کہ بالآخر ان کو ایسا ریکارڈ مل گیا جو کہ ’ہنگری ہنگری ہپوز‘ کو بطور دو کی ٹیم کم وقت میں کلیئر کرنے کا تھا۔

ڈیوڈ رش نے 5.8 سیکنڈ میں یہ کارنامہ انجام دے کر ریکارڈ قائم کیا۔ اس سے قبل یہ ریکارڈ 8.91 سیکنڈ میں بنایا گیا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 12:08 GMT+5 , Processed in 0.046364 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list