Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 920|Reply: 0

پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم پہلی بار فیفا سیریز میں شامل

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194092
Post time 2025-12-10 17:54:19 | Show all posts |Read mode
  

پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم پہلی بار فیفا سیریز میں شامل ہوگئی، فیفا نے ویمنز فٹبال ٹیم کو سیریز میں شامل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کا کہنا ہے کہ فیفا سیریز میں شمولیت پاکستان میں ویمنز فٹبال کی بڑھتی ہوئی ترقی کا اعتراف ہے۔   
ویمن ایشین کپ کوالیفائر میں ٹیم پاکستان کی تاریخی کامیابی

ایشین فٹ بال فیڈریشن (اے ایف سی) ویمن ایشین کپ کوالیفائر میں پاکستان کی تاریخی کامیابی حاصل ہوگئی ہے۔   

پاکستان فٹبال فیڈریشن کے مطابق پاکستان ویمنز نیشنل ٹیم کے لیے یہ نئے دور کا آغاز ہے، فیفا سیریز سے کھلاڑیوں کو انٹرنیشنل سطح کے مقابلے کھیلنے کو ملیں گے۔

فیفا سیریز مارچ اور اپریل 2026 میں کھیلی جائے گی جس کا آغاز برازیل، آئیوری کوسٹ اور تھائی لینڈ میں ہوگا۔ خواتین فیفا سیریز کے تمام گروپس کا اعلان 2026 کے اوائل میں متوقع ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 12:09 GMT+5 , Processed in 0.047801 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list