Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 688|Reply: 0

کراچی ایئرپورٹ کے جناح ٹرمینل میں نیولے کا مٹر گشت، انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194119
Post time 2025-12-10 17:54:22 | Show all posts |Read mode
  
— اسکرین گریب

کراچی ایئرپورٹ کے جناح ٹرمینل میں نیولے نے مٹر گشت کرتے ہوئے انتظامیہ کی دوڑیں لگوا دیں۔

ذرائع نے جیو نیوز کو بتایا کہ کراچی ایئرپورٹ کے جناح ٹرمینل کی بالائی منزل پر ایک نیولا دیکھا گیا اور نیولا ایک بند دفتر کے اندر بھی چلا گیا تھا۔

پاکستان ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق جناح ٹرمینل کسٹمز کو ریڈور میں نیولے کی ویڈیو سامنے آنے پر نوٹس لیا گیا۔








ترجمان پی اے اے نے بتایا کہ متعلقہ افسران کے علم میں لاکر اقدامات شروع کردیے گئے، نیولے کو پکڑنے اور راستے کو محفوظ بنا کر حفاظتی اقدامات کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اس طرح کے جانوروں کا ایئر پورٹ میں آزادانہ مٹر گشت کسی بڑی پریشانی کا سبب بن سکتا ہے، نیولا حساس کمیونیکیشن کیبلز اور بجلی کی تاروں کو کاٹ سکتا ہے۔

انٹرنیشنل ڈیپارچر سے متصل کسٹمز کوریڈور میں نیولے کی ویڈیو کا نوٹس لے لیا، ایئرپورٹ مینجر، سول ڈیپارٹمنٹ اور وائلڈ لائف ہیزرڈ مینجمنٹ یونٹ کو آگاہ کر دیا گیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 13:35 GMT+5 , Processed in 0.046006 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list