Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 982|Reply: 0

مجھے ڈی پورٹ نہیں کیا گیا، ویزا کینسل ہوا ہے: رجب بٹ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194092
Post time 2025-12-10 20:30:30 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

یوٹیوبر اور ٹک ٹاکر رجب بٹ نے کہا ہے کہ مجھے ڈی پورٹ نہیں کیا گیا، ڈی پورٹ ہوکر انسان بزنس کلاس میں واپس نہیں آتا، میرا ویزا کینسل ہوا ہے، ہوم آفس میں درخواست کی گئی کہ میرے اوپر کیسز ہیں۔

اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رجب بٹ نے کہا کہ میرا 10 سال کا ویزا تھا، وکیل نے ریویو کیا ہے، اِی سی ایل میں نام سدا بہار نہیں ہے۔   
رجب بٹ اور ندیم نانی والا اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش، حفاظتی ضمانت منظور

جسٹس انعام امین منہاس نے کہا کہ 10 دن کی حفاظتی ضمانت دے رہے ہیں، متعلقہ عدالت سے رجوع کرلیں۔   

انہوں نے کہا کہ جب تک کیس چل رہا ہے تب تک پاکستان میں ہوں، وزٹ کے لیے کبھی بھی باہر جانا پڑ سکتا ہے لیکن رہنا پاکستان میں ہی ہے۔

اس موقع پر ندیم نانی والا نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ میرا ویزا ختم نہیں کیا گیا میرے پاس سٹیزن شپ ہے، میرے اوپر دو ایف آئی آرز درج ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ سے ضمانت لی ہے، اب آگے کیس کو پروسیڈ کریں گے، جب وقت آئے گا سب کچھ بتائیں گے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 12:08 GMT+5 , Processed in 0.047674 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list