Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 141|Reply: 0

این آر ایف کا طالبان کے چیف آف اسٹاف سمیت 17 ارکان ہلاک کرنے کا دعویٰ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194092
Post time 2025-12-10 20:30:30 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

نیشنل ریزسٹنس فرنٹ (این آر ایف) نے افغان صوبے پنج شیر میں طالبان کے چیف آف اسٹاف سمیت 17 ارکان ہلاک کرنے کا دعویٰ کردیا۔

این آر ایف کے مطابق افغان صوبے پنج شیر میں طالبان دہشت گرد گروپ کے مرکز پر ٹارگٹڈ آپریشن کیا گیا، آپریشن 7 دسمبر کی شب ضلع درہ کے علاقے عبداللّٰہ خیل کی وادی میں واقع طالبان کے مضبوط گڑھ منجستو گاؤں میں کیا گیا۔

رپورٹس کے مطابق پنج شیرحملہ دو مرحلوں میں نصب بم دھماکے اور راکٹوں سے کیا گیا، جس میں طالبان کا مرکزی ٹھکانہ مکمل طور پر تباہ کردیا گیا۔

نیشنل ریزسٹنس فرنٹ آف افغانستان کا کہنا ہے کہ پنج شیر میں طالبان مقامی شہریوں کو ہراساں کرتے تھے، حملے میں این آر ایف کے کسی اہلکار یا شہری کو نقصان نہیں پہنچا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 12:06 GMT+5 , Processed in 0.050525 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list