Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 786|Reply: 0

رواں سال مختلف ٹریفک حادثات میں 806 افراد جاں بحق ہوئے: رپورٹ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194092
Post time 2025-12-10 20:30:31 | Show all posts |Read mode
  ---فائل فوٹو  

رواں سال تاحال مختلف ٹریفک حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 806 ہو گئی ہے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق رواں سال ٹریفک حادثات میں جاں بحق مردوں کی تعداد 632 جبکہ خواتین کی تعداد 81 ہے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق رواں سال ٹریفک حادثات میں جاں بحق بچوں کی تعداد 71 ہے جبکہ 22 بچیاں ٹریفک حادثات میں جاں بحق ہوئیں۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق رواں سال ٹریفک حادثات میں زخمی ہونے والوں کی تعداد 11 ہزار 596 ہے،  زخمیوں میں 9081 مرد، 1815 خواتین، 536 بچے اور 164 بچیاں شامل ہیں۔

ہیوی گاڑیوں کی ٹکر سے جاں بحق افراد کی تعداد     
ٹریفک حادثات، 2 افراد جاں بحق، خاتون اور بچوں سمیت 7 زخمی

کراچی شہر میں ٹریفک حادثات میں 2 افراد جاں بحق جبکہ...   

رواں سال ہیوی گاڑیوں کی ٹکر سے جاں بحق افراد کی تعداد 244 ہو گئی ہے۔  

ڈمپر کی ٹکر سے 41 افراد، ٹریلر کی ٹکر سے 95 جبکہ واٹر ٹینکر کی ٹکر سے 56 افراد جاں بحق ہوئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق مزدا کی ٹکر سے 20 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ بس کی ٹکر سے 32 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 12:11 GMT+5 , Processed in 0.047192 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list