Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 585|Reply: 0

ایمیزون کا بھارت میں 35 ارب ڈالر کی نئی سرمایہ کاری کا اعلان

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194092
Post time 2025-12-10 21:09:29 | Show all posts |Read mode
  ---فائل فوٹو  

ایمیزون نے بھارت میں 2030ء تک 35 ارب ڈالر سے زائد سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے جس کے نتیجے میں 1 ملین ملازمتیں پیدا ہونے کا امکان ہے۔

ایمزون کمپنی کے مطابق یہ سرمایہ کاری اس کے پچھلے 15 برسوں میں بھارت میں لگائے گئے تقریباً 40 ارب ڈالر کے علاوہ ہے۔  

ایمیزون کا کہنا ہے کہ وہ بھارت بھر میں فزیکل اور ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کو مزید وسعت دے گا جس میں فُل فلمنٹ سینٹرز، ٹرانسپورٹ نیٹ ورکس، ڈیٹا سینٹرز، ڈیجیٹل پیمنٹ سسٹمز اور جدید ٹیکنالوجی پلیٹ فارمز کی توسیع شامل ہے۔

تازہ معاشی جائزوں کے مطابق ایمیزون بھارت میں اب تک 12 ملین سے زائد چھوٹے کاروباروں کو آن لائن لانے میں معاونت فراہم کر چکا ہے۔

ایمزون نے بھارت کے مختلف شعبوں میں تقریباً 28 لاکھ ملازمتیں بھی پیدا کی ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 12:11 GMT+5 , Processed in 0.052613 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list