Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 873|Reply: 0

دبئی میں شاہ رخ خان کے نام سے بننے والا ٹاور پہلے دن ہی فروخت ہو گیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194092
Post time 2025-12-10 21:48:00 | Show all posts |Read mode
  —تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

دبئی میں بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کے نام سے تعمیر کیے جانے والا ٹاور لانچنگ کے پہلے ہی دن مکمل فروخت ہو گیا۔

دبئی کی مصروف ترین شاہراہ شیخ زاید روڈ پر تعمیر ہونے والے شاہ رخ ٹاور کی مالیت 2.1 ارب درہم ہے جس کا تخیمنہ 159 ارب 60 کروڑ پاکستانی روپے لگایا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

  • شاہ رخ خان کی جائیدادیں، منت سے دبئی کے ولا تک شاہانہ زندگی کا سفر  




شاہ رخ ٹاور کی لانچ تقریب دبئی ایکسپو سٹی میں ہوئی جس میں 6 ہزار سے زائد مہمان شریک ہوئے۔  

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شاہ رخ خان نے کہا کہ یہ ٹاور عالمی معیار کی سہولتوں اور جدید ڈیزائن سے مزین ہو گا اور شیخ زاید روڈ پر ایک ممتاز تجارتی مرکز بنے گا، منصوبے کی تکمیل 2029ء تک متوقع ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 12:09 GMT+5 , Processed in 0.063787 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list