Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 860|Reply: 0

بھارتی پارلیمنٹ میں وندے ماترم پر 10 گھنٹے بحث پر وشال دادلانی کی شدید تنقید

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194092
Post time 2025-12-11 00:24:27 | Show all posts |Read mode
  
وشال دادلانی—فائل فوٹو

بالی ووڈ کے معروف موسیقار و گلوکار وشال دادلانی نے بھارتی پارلیمنٹ میں وندے ماترم پر کی گئی 10 گھنٹے کی بحث کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

بھارتی لوک سبھا میں 8 دسمبر  کو ’وندے ماترم‘ پر پارلیمنٹ میں ہونے والی 10 گھنٹے طویل بحث پر گلوکار نے سخت ناراضی کا اظہار کیا ہے۔

سوشل میڈیا پر ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے گلوکار نے طنزیہ انداز میں کہا کہ لگتا ہے کہ اس بحث کی وجہ سے بھارت میں بے روزگاری ختم ہو گئی، انڈیگو نجی ایئ رلائن  کے مسائل حل ہو گئے اور فضائی آلودگی بھی ٹھیک ہو گئی۔

دادلانی نے حکومت پر براہِ راست طنز کیا اور سوال اٹھایا ہے کہ کیا پارلیمنٹ کا قیمتی وقت عوامی مسائل کے بجائے علامتی بحثوں پر صرف ہونا چاہیے؟

گلوکار نے کہا کہ 10 گھنٹے ایک گیت پر بحث ہوئی ہے، عوام کے ٹیکس کے پیسوں کا ایک منٹ پارلیمنٹ میں ڈھائی لاکھ روپے کا پڑتا ہے، مگر 10 گھنٹے یعنی 600 منٹ ایک لا حاصل بحث میں ضائع کر دیے گئے، آپ اندازہ لگا لیں کتنے پیسے اس سیشن میں خرچ ہوئے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 12:08 GMT+5 , Processed in 0.047487 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list