Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 610|Reply: 0

79 سالہ لاپتہ خاتون کا جدید سائنسی طریقے سے پتہ لگا لیا گیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194092
Post time 2025-12-11 17:18:21 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

بھارت کے شہر ممبئی میں شام کی سیر کے دوران 79 سالہ خاتون کے اچانک لاپتہ ہونے سے گھر والے خوفزدہ ہو گئے، تاہم ان کے لاکٹ میں موجود جی پی ایس ٹریکر نے فیصلہ کن کردار ادا کیا اور انہیں اسپتال میں تلاش کر لیا گیا۔

سیوری کے علاقے میں سائرہ بی تاج الدین کو ایک موٹر سائیکل نے ٹکر مار دی، جس کے بعد راہگیروں نے فوری طور پر انہیں میونسپل کے زیرِ انتظام اسپتال منتقل کیا۔   
شادی میں بزرگ خاتون کی ڈانس کرتے قلابازی نے دھوم مچا دی

شادی کی تقریبات میں موسیقی اور ڈانس عام ہے، لیکن ایک تقریب میں ایک بزرگ خاتون نے اپنے توانائی سے بھرپور ڈانس اور اس کے اختتام پر کامیاب قلابازی لگا کر تمام مہمانوں کو حیران کر دیا، ان کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی۔   

حکام کے مطابق خاتون جب گھر نہ پہنچیں تو اہلِ خانہ پریشان ہو گئے، اسی دوران ان کے پوتے محمد وسیم ایوب نے وہ پی ایس ڈیوائس فعال کی جو انہوں نے سائرہ بی کے لاکٹ میں نصب کر رکھی تھی۔

ٹریکر نے ان کی لوکیشن اسپتال کی بتائی جو سیوری سے تقریباً 5 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔

اہلِ خانہ فوراً اسپتال پہنچے جہاں معلوم ہوا کہ خاتون کو سر پر چوٹ لگی ہے، جس کے بعد انہیں مزید علاج کے لیے دوسرے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 12:07 GMT+5 , Processed in 0.047075 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list