Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 636|Reply: 0

ریکارڈنگ کے دوران ہراسگی کا معاملہ، سنگیتا تھانے پہنچ گئیں

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194008
Post time 2025-12-11 17:18:23 | Show all posts |Read mode
  — فائل فوٹو

پاکستانی معروف ہدایت کارہ سنگیتا کے ڈرامے کی ریکارڈنگ رکوا دی گئی، جس پر ہدایتکارہ تھانے پہنچ گئیں۔

سنگیتا نے ساتھیوں کے ہمراہ لاہور کے تھانہ شیرا کوٹ میں درخواست جمع کرائی ہے.

درخواست میں انہوں نے موقف اختیار کیا کہ وہ اپنے ڈرامے کی ریکارڈنگ کر رہی تھیں کہ اس دوران نامعلوم افراد سیٹ پر آئے جنہوں نے فنکاروں کو ہراساں کیا اور ریکارڈنگ رکوا دی۔   
سنگیتا کی زندگی کا سب سے بڑا پچھتاوا کیا ہے؟

غصے میں آکر شادی کرنے والی پاکستانی معروف ہدایت کار و اداکارہ سنگیتا نے اپنی زندگی کے سب سے بڑے پچھتاوے سے پردہ اُٹھا دیا۔   

انہوں نے نامعلوم افراد کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لانے کا مطالبہ کرتے ہوئے مزید کہا کہ ریکارڈنگ رکنے سے ان کا بہت نقصان ہوا۔

سنگیتا کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے، وہ اس حوالے سے پریس کانفرنس بھی کریں گی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 08:31 GMT+5 , Processed in 0.049114 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list