Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 124|Reply: 0

آشنا کی بیوی سے بچنے کیلئے خاتون 10ویں منزل کی بالکونی سے لٹک گئی، ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194008
Post time 2025-12-11 21:06:07 | Show all posts |Read mode
  
— اسکرین گریب

چینی خاتون اپنے آشنا کی بیوی سے بچنے کے لیے 10ویں منزل کی بالکونی سے لٹک گئی۔ دل دہلا دینے والی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو طوفان برپا ہوگیا۔

مختلف سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر چین کے صوبے گوانگ دونگ سے چینی خاتون کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے، جس کے حوالے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ دسویں منزل سے لٹکنے والی خاتون دراصل اپنے عاشق کی بیوی سے بچنے کی کوشش کر رہی تھی۔

رپورٹس کے مطابق چینی شخص نے اپنی بیوی کے اچانک گھر آنے پر گھبراہٹ میں خاتون کو بالکونی میں چھپنے پر مجبور کیا۔ خاتون ایک ہاتھ سے ریلنگ پکڑے خطرناک انداز میں فضا میں معلق نظر آتی ہے، جبکہ نیچے موجود راہگیر اسے خوفزدہ ہو کر دیکھ رہے ہیں۔








ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون انتہائی احتیاط سے عمارت کے بیرونی ڈرین پائپ اور کھڑکیوں کے سہارے سے نیچے اترتی ہے، جبکہ نیچے والی منزل کے قریب پہنچ کر، خاتون نے ایک ہمسائے کی کھڑکی پر دستک دیتی ہے، جس پر وہاں موجود رہائشی نے فوری طور پر کھڑکی کھول کر اسے اندر کھینچ لیا اور یوں وہ خاتون بال بال بچ گئی۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو پر شدید بحث چھیڑ گئی ہے، بیشتر صارفین نے اس خطرناک صورتحال پر افسوس کا اظہار کیا اور چینی مرد کو بےوقوف اور بزدل قرار دیا، جبکہ بعض صارفین نے خاتون کی ہمت کو داد دی اور اس کے محفوظ رہنے پر اطمینان کا اظہار کیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 08:32 GMT+5 , Processed in 0.044358 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list