Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 770|Reply: 0

شاہ رخ خان دنیا کے سب سے زیادہ اسٹائلش لوگوں کی فہرست میں شامل

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194008
Post time 2025-12-11 21:06:08 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

نیویارک ٹائمز نے اپنی 2025 کی 67 افراد پر مبنی سب سے زیادہ اسٹائلش شخصیات کی فہرست جاری کر دی، جس میں بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کا نام بھی شامل ہے۔

شاہ رخ خان بھارتی سنیما کے وہ اداکار ہیں جو 32 سال سے زائد عرصے سے فلمی دنیا میں سرگرم ہیں اور 100 سے زائد فلموں میں جلوہ گر ہو چکے ہیں، ان کی فنی مہارت اور شخصیت نے دنیا بھر میں مداحوں کے دل جیتے ہیں۔

نیویارک ٹائمز کی اسٹائلش شخصیات کی فہرست میں شاہ رخ خان کی شمولیت اُن کے شاندار کیریئر اور عالمی سطح پر مقبولیت کا ایک اور اعزاز ہے۔   
شاہ رخ خان کی میٹ گالا میں شرکت: بین الاقوامی میڈیا اداکار کو پہچاننے سے قاصر

بالی ووڈ کنگ شاہ رُخ خان نے فیشن کی دنیا کے سب سے بڑے ایونٹ ’میٹ گالا 2025‘ میں ڈیبیو کیا ہے۔   

فہرست میں اے ایس اے پی راکی، سبرینا کارپنٹر، شوہی اوہتانی، الیگزنڈر اسکارسگارڈ، بیڈ بنی، تیموتھی شالامیٹ اور کارڈی بی جیسے مشہور نام شامل ہیں۔

ان کی پہچان صرف کپڑوں، لوازمات اور ہیئر اسٹائل تک محدود نہیں رہی بلکہ ان کے انداز، رویے، ثقافت میں اثر اور اسٹائل نے فیشن کی دنیا میں چھاپ چھوڑ دی۔

ان اسٹائلش شخصیات نے ریڈ کارپٹ، اسٹیج، کھیل کے میدان اور سوشل میڈیا پر اپنی موجودگی کے ذریعے فیشن کی تعریف کو نئے انداز میں متعارف کروایا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 08:31 GMT+5 , Processed in 1.759801 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list