Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 527|Reply: 0

بھارت: گول گپوں کے اسٹال پر لڑکوں کی انٹری بند، لڑکیاں خوش

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194008
Post time 2025-12-11 23:48:13 | Show all posts |Read mode
  
—اسکرین گریب

بھارت میں گول گپے فروخت کرنے والے ایک ٹھیلے کی ویڈیو ’بوائز ناٹ الاؤڈ‘ لکھنے ہونے کی وجہ سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق یہ انوکھی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، کیونکہ گول گپوں کے اسٹال پر نمایاں طور پر انگریزی میں لڑکوں کی انٹری بند ہونے کا لکھا ہوا ہے۔

اسٹال کے اردگرد صرف لڑکیاں اور خواتین نظر آتی ہیں اور اسی منفرد پابندی نے صارفین کو ناصرف محظوظ کیا بلکہ ایک مزاحیہ بحث بھی چھیڑ دی ہے۔

ویڈیو کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر شیئر کیا گیا ہے، جو صارفین میں تیزی سے مقبول ہو رہی ہے۔

اس ویڈیو کلپ میں  دو لڑکیاں ہنستے ہوئے اسٹال والے کی طرف اشارہ کرتی ہیں اور کہتی ہیں کہ انکل ہماری سیفٹی کے لیے کتنا سوچ رہے ہیں، سن لو لڑکو! تمہارے ساتھ بہت امتیازی سلوک ہو رہا ہے۔

ویڈیو کے آخر میں دونوں لڑکیاں زبردست قہقہہ لگاتی نظر آتی ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 08:31 GMT+5 , Processed in 0.046358 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list