Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 567|Reply: 0

بابر اعظم ورلڈ کلاس کھلاڑی ہیں، جلد آؤٹ کرنے کی کوشش کروں گا: حارث رؤف

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194029
Post time 2025-12-12 17:21:15 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

میلبورن اسٹارز کے پاکستانی کھلاڑی حارث رؤف نے کہا ہے کہ بابر اعظم ورلڈ کلاس کھلاڑی ہیں، جلد آؤٹ کرنے کی کوشش کروں گا۔

آسٹریلیا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بابر اعظم اور محمد رضوان کے خلاف بولنگ کرانا ہمیشہ اچھا لگتا ہے۔

حارث رؤف کا کہنا ہے کہ بگ بیش میں پاکستانی کھلاڑی ٹاپ کیٹیگری میں شامل ہوئے ہیں، ایشیا میں شائقین کرکٹ بگ بیش کے لیے کافی پُرجوش ہیں۔   
پاکستان کے کرکٹرز کی وجہ سے آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کو شہرت مل رہی ہے: شاداب خان

شاداب خان نے کہا کہ بی بی ایل میرے لیے بڑی اہم ہے، 5 ماہ کے بعد میں ایکشن میں ہوں گا، بی بی ایل میرے لیے اچھا موقع ہے، مجھے اس سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانا ہے   

انہوں نے کہا کہ آسٹریلین کنڈیشنرز میں بولنگ کروانا چیلنجنگ ہے، کسی کھلاڑی کو بگ بیش میں کھیلنے کے لیے تجویز نہیں دی۔

ان کا کہنا تھا کہ بگ بیش میں پہلی بار اتنے زیادہ پاکستانی کھلاڑی ایک ساتھ نظر آرہے ہیں، بگ بیش پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے سیکھنے کا موقع ہے.

میلبورن اسٹارز کو فالو کرتا ہوں، اس سال جیتنے کی کوشش کریں گے، میلبورن اسٹارز کے لیے بگ بیش کے لیے مکمل دستیاب ہوں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 10:25 GMT+5 , Processed in 0.046875 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list