Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 912|Reply: 0

یوٹیوبر ڈکی بھائی کی درخواست پر این سی سی آئی اے کو رپورٹ پیش کرنے کا حکم

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194029
Post time 2025-12-12 19:57:21 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

لاہور کی ضلع کچہری نے یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس، اے ٹی ایم کارڈز کی سپرداری درخواست پر نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کو رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو نے سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کی درخواست پر  سماعت کی۔   
گیمبلنگ ایپ اسکینڈل، ڈکی بھائی کی درخواست ضمانت منظور

لاہور ہائی کورٹ نے جوئے کی اپلیکشنز کی پرموشن کے مقدمے میں سوشل میڈیا ایکٹوسٹ یوٹیوبر سعدالرحمٰن المعروف ڈکی بھائی کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔   

عدالت میں این سی سی آئی اے کے وکیل نے ایک بار پھر رپورٹ جمع کرانے کے لیے مہلت مانگ لی جس پر عدالت نے 15 دسمبر تک این سی سی آئی کو رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔

واضح رہے کہ لاہور ہائی کورٹ نے جوئے کی اپلیکشنز کی پرموشن کے مقدمے میں ڈکی بھائی کی درخواستِ ضمانت منظور کی تھی۔

عدالت نے ڈکی بھائی کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں 10 لاکھ روپے مالیت کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 10:24 GMT+5 , Processed in 0.046825 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list