Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 494|Reply: 0

موسیٰ خیل: ہیضے سے 6 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194008
Post time 2025-12-13 03:45:07 | Show all posts |Read mode
  
—علامتی تصویر

بلوچستان میں موسیٰ خیل کے علاقے چینہ خوندی میں ہیضے سے 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔

اطلاعات کے مطابق موسیٰ خیل کے ضلعی افسرِ صحت عبدالغفار کھیتران کے مطابق جان بحق ہونے والوں میں 6 بچے اور 2 مرد شامل ہیں۔

ڈی ایچ او عبدالغفار کھیتران نے بتایا ہے کہ 8 اموات 4 روز کے دوران ہوئیں، اب صورتِ حال قابو میں ہے۔

انہوں نے کہا کہ لورا لائی اور بارکھان سے میڈیکل ٹیمیں موسیٰ خیل پہنچ گئی ہیں، جبکہ ڈی جی ہیلتھ نے کوئٹہ سے ادویات بھجوا دی ہیں۔

ڈی ایچ او موسیٰ خیل کے مطابق سرکاری اسکول کو عارضی اسپتال میں تبدیل کر دیا گیا ہے اور علاقے میں پینے کے پانی کے نمونے حاصل کر لیے گئے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 08:31 GMT+5 , Processed in 1.773551 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list