Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 920|Reply: 0

روس کا یوکرین کی 2 بندرگاہوں پر حملہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194008
Post time 2025-12-13 05:03:15 | Show all posts |Read mode
  —انسٹاگرام ویڈیو گریب

روس نے یوکرین کی 2 بندرگاہوں پر حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 1 شخص زخمی ہوا ہے۔

یوکرین کی جانب سے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ روسی حملے میں بندرگاہ پر موجود ایک جہاز کو نقصان پہنچا جس پر ترکیہ کا جھنڈا لگا ہوا تھا۔   
روس کی طرف سے یورپ پر حملے کا خطرہ، برطانیہ کا انتباہ جاری

برطانیہ کے وزیر برائے مسلح افواج الکارنز نے کہا ہے کہ روس کی طرف سے یورپ پر حملے کا خطرہ ہے، جنگ یورپ کے دروازے پر دستک دے رہی ہے۔    

دوسری جانب یوکرین کےنائب وزیرِ اعظم کا کہنا ہے کہ روسی حملوں کا مقصد یوکرین کی سویلین، لاجسٹکس اور تجارتی جہاز رانی کو نشانہ بنانا ہے۔  

ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ روس منظم طریقے سے بندرگاہ کے بنیادی ڈھانچے پر حملے کر رہا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 08:32 GMT+5 , Processed in 0.047162 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list