Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 781|Reply: 0

جاپان: دنیا کی پہلی خودکار مسافر فیری کی رُونمائی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194008
Post time 2025-12-13 15:27:54 | Show all posts |Read mode
جاپان میں خودکار سمت شناسی کی صلاحیت کی حامل دنیا کی پہلی مسافر فیری کی رُونمائی کردی گئی۔



نیپون فاؤنڈیشن کے مطابق اولمپیا ڈریم سیٹو فیری شِن اوکایاما بندرگاہ سے ٹونوشو بندرگاہ کے درمیان مسافروں کی ٹرانسپورٹ کے لیے استعمال کی جاتی ہے اور اس کی سیمی آٹونومس (جزوی خودکار) آپریشن 11 دسمبر سے شروع کر دیا گیا ہے۔

جاپان کو آبادی کی بڑھتی عمر کے مسئلے کا سامنا ہے جس کی وجہ سے ملک کو متعدد شعبوں میں انسانی عملے کی کمی کے بحران کی مشکل درپیش ہے۔

ان ہی میں سے ایک کوسٹل شپنگ انڈسٹری ہے اور اعداد و شمار کے مطابق اس شعبے میں نصف سے زیادہ عملے کی عمر 50 برس سے زیادہ ہے۔

جاپان میں درجنوں چھوٹے چھوٹے جزائر موجود ہیں جن کو ہومشو، ہوکائیڈو، کیوشو اور شِکوکو جیسے جزائر سے جڑے رہنے کے لیے فیریز پر انحصار کرنا پڑتا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 08:32 GMT+5 , Processed in 0.046198 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list