Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 451|Reply: 0

پی ایس ایل نیویارک روڈ شو آج، قومی کرکٹرز بھی امریکا پہنچ گئے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194008
Post time 2025-12-13 16:45:08 | Show all posts |Read mode
  تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

لندن میں غیر معمولی پذیرائی کے بعد پاکستان سپر لیگ کا میلہ اب نیویارک پہنچ گیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق آج پی ایس ایل کا میلہ امریکا کے شہر نیویارک میں سجے گا، پی ایس ایل کے نیویارک میں پہلی بار روڈ شو کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔

اس حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نیویارک پہنچ گئے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ پی ایس ایل آج بین الاقوامی سطح پر جگمگا رہا ہے، پوری امید ہے کہ لندن کی طرح نیویارک روڈ شو بھی کامیاب رہے گا۔   
پاکستان سپر لیگ کی مانگ بڑھنے لگی

ڈیوڈ ویلی کا کہنا ہے کہ کچھ کھلاڑیوں کو لگتا ہے کہ انہیں پی ایس ایل میں زیادہ کھیلنے کے مواقع ملیں گے۔   

پی سی بی کا بتانا ہے کہ امریکی اور اوور سیز پاکستانی سرمایہ کار نیویارک روڈ شو میں شریک ہوں گے جبکہ قومی کرکٹرز سلمان علی آغا، شان مسعود، سعود شکیل، صائم ایوب، فہیم اشرف اور ابرار احمد بھی پی ایس ایل نیویارک روڈ شو کے لیے پہنچ گئے ہیں۔

سی ای او پی ایس ایل سلمان نصیر، سابق کپتان رمیز راجہ، وسیم اکرم اور گلوکار علی ظفر بھی نیویارک پہنچ چکے ہیں۔ نیویارک روڈ شو 13 دسمبر کو مقامی وقت کے مطابق چار بجے شیڈول ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 08:31 GMT+5 , Processed in 0.046364 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list