Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 910|Reply: 0

سلطان محمد گولڈن نے طویل فاصلے تک ریورس ڈرائیو میں ریکارڈ توڑ دیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194008
Post time 2025-12-13 21:18:15 | Show all posts |Read mode
سلطان محمد گولڈن نے طویل فاصلے تک ریورس ڈرائیو میں ریکارڈ توڑ دیا۔

سلطان گولڈن نے 2022 کا  تیز ترین ریورس ڈرائیو کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔

انہوں نے مقررہ فاصلہ صرف 57 سیکنڈز میں طے کر کے نیا ریکارڈ بنا دیا۔

ریکارڈ توڑنے پر شائقین کی جانب سے سلطان محمد گولڈن کو بھرپور داد دی گئی۔

اس سے قبل طویل فاصلے تک ریورس ڈرائیو کا ریکارڈ 1 منٹ 15 سیکنڈز کا تھا۔

تیز ترین ریورس ڈرائیو کا ریکارڈ امریکی اسٹنٹ مین نے 2022 میں قائم کیا تھا۔
سلطان گولڈن ریورس ڈرائیو جمپ کا دوسرا ریکارڈ قائم کرنے میں کامیاب

علاوہ ازیں سلطان محمد گولڈن ریورس ڈرائیو میں ریمپ جمپ کا دوسرا ریکارڈ قائم کرنے میں بھی کامیاب ہوگئے۔

انہوں نے طویل فاصلے کی ریورس ڈرائیو میں ریمپ جمپ کامیابی سے مکمل کی۔

شائقین نے دوسرا ورلڈ ریکارڈ قائم کرنے پر سلطان محمد گولڈن کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 08:31 GMT+5 , Processed in 0.044719 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list