Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 518|Reply: 0

اسرائیل کا ڈرون حملے میں حماس کمانڈر رائد سعد کو شہید کرنے کا دعویٰ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194029
Post time 2025-12-14 03:09:25 | Show all posts |Read mode
  
حماس کمانڈر رعد سعد خطاب کرتے ہوئے—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

اسرائیلی فوج کا ڈرون حملے میں حماس کمانڈر رائد سعد کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق حماس نے اسرائیلی ڈرون حملے کی مذمت کی ہے تاہم کمانڈر کی شہادت کی تصدیق نہیں کی۔

عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ رائد سعد حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے سیکنڈ اِن کمانڈ ہیں۔   
اسرائیلی فوج نے رواں سال حماس کے 5 اہم رہنما شہید کردیے

اسرائیل کے ہاتھوں شہید کیے گئے حماس کے اہم ترین رہنماؤں کی فہرست ہے۔   

عرب میڈیا نے بتایا ہے کہ اسرائیل رائد سعد کو 7 اکتوبر 2023ء حملے کے منصوبہ سازوں میں شمار کرتا ہے۔

دوسری جانب اسرائیلی فوج کی غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری ہیں۔  

عرب میڈیا کے مطابق غزہ شہر میں اسرائیلی فوج کے ڈرون حملے میں 4 فلسطینی شہید اور 25 زخمی ہو گئے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 10:25 GMT+5 , Processed in 0.045481 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list