Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 340|Reply: 0

بھارتی فلم دھریندر پاکستان و لیاری کیخلاف منفی پروپینگنڈے کی مثال ہے: شرجیل میمن

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194008
Post time 2025-12-14 03:48:15 | Show all posts |Read mode
  سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن—فائل فوٹو

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ  بھارتی فلم دھریندر پاکستان، خاص طور پر لیاری کے خلاف منفی پروپیگنڈے کی ایک اور مثال ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ لیاری تشدد نہیں بلکہ ثقافت، امن، صلاحیت اور حوصلے کی علامت ہے۔

شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ اگلے مہینے ریلیز ہونے والی فلم میرا لیاری  لیاری کا حقیقی چہرہ دکھائے گی۔

ان کا یہ بھی کہن ہے کہ فلم ’میرا لیاری‘ میں امن، خوش حالی اور فخر کی جھلک نظر آئے گی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 08:32 GMT+5 , Processed in 0.043477 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list