Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 971|Reply: 0

ارجن رامپال نے 6 سالہ رفاقت کے بعد گیبریئیلا ڈیمیٹریاڈس سے منگنی کرلی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194029
Post time 2025-12-14 16:48:13 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

بھارتی اداکار ارجن رامپال نے 6 سالہ رفاقت کے بعد اپنی پارٹنر گیبریئیلا ڈیمیٹریاڈس سے منگنی کی تصدیق کردی۔

اس بات کا انکشاف حال ہی میں ریا چکرورتی کے پوڈکاسٹ میں گفتگو کے دوران ہوا، جہاں بات چیت غیر متوقع طور پر رشتوں اور شادی کے موضوع تک جا پہنچی۔

پوڈکاسٹ میں گیبریئیلا ڈیمیٹریاڈس نے محبت اور والدین بننے کے تجربے پر کھل کر بات کرتے ہوئے کہا کہ محبت اکثر شرائط کے ساتھ آتی ہے، لیکن جب آپ کے بچے ہوں تو آپ ایسا نہیں کرسکتے، یہ بات نہیں کہ میں اس کے پیچھے صرف اس لیے گئی کیونکہ وہ خوبصورت ہے اور امید ہے کہ اس نے بھی میرے بارے میں ایسا نہیں سوچا ہوگا۔   
ارجن رامپال نے گرل فرینڈ گیبریلا ڈیمیٹریڈس سے شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی

بالی انڈسٹری کے اداکار ارجن رام پال نے اپنی گرل فرینڈ گیبریلا ڈیمیٹریڈس کے ساتھ شادی نہ کرنے کی وجہ پر بات کی ہے۔   

اس پر ارجن رامپال نے ہنستے ہوئے جواب دیا کہ میں اس کے پیچھے اس لیے گیا کیونکہ وہ خوبصورت تھی، پھر مجھے احساس ہوا کہ اس میں خوبصورتی کے علاوہ بھی بہت کچھ ہے۔

اسی گفتگو کے دوران گیبریئیلا نے کہا کہ ہم اس وقت شادی شدہ نہیں ہیں، لیکن کون جانتا ہے؟ جس پر ارجن رامپال نے فوراً کہا کہ ہم منگنی کر چکے ہیں، یہ سن کر ریا چکرورتی بھی حیران رہ گئیں۔

واضح رہے کہ ارجن رامپال اور گیبریئیلا ڈیمیٹریاڈس 2018 سے ایک دوسرے کے ساتھ ہیں اور ان کے دو بیٹے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 10:25 GMT+5 , Processed in 0.045775 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list