Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 546|Reply: 0

اسکرین کے پیچھے سلمان خان کی زندگی کیسی ہے؟ اداکار نے خود ہی بتادیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194029
Post time 2025-12-14 17:27:43 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے جدہ میں ہونے والے ریڈ سی فلم فیسٹیول کے دوران ایک حیران کن انکشاف کیا ہے، انہوں نے بتایا کہ وہ گزشتہ 25 برسوں سے کسی ریسٹورنٹ یا ڈنر آؤٹنگ پر نہیں گئے۔

فیسٹیول کے ایک سیشن میں گفتگو کرتے ہوئے سلمان خان نے کہا کہ بس گھر سے شوٹنگ، ایئرپورٹ یا ہوٹل یہ ہی زندگی ہے۔

انہوں نے اپنی مصروف زندگی کا ذکر کرتے ہوئے مزید کہا کہ 25 سے 26 سال ہوگئے ہیں میں کہیں باہر ڈنر پر نہیں گیا، شوٹنگ سے گھر، گھر سے شوٹنگ، گھر سے ایئرپورٹ، ایئرپورٹ سے ہوٹل اور ہوٹل سے ایونٹ، پھر واپس شوٹنگ بس یہی میری زندگی ہے۔

اس موقع پر سلمان خان نے اپنی ذاتی زندگی اور محدود سوشل سرکل پر بھی کھل کر بات کی۔    
7 برس تک سوسائیڈل ڈیزیز میں مبتلا رہا: سلمان خان کا انکشاف

سلمان خان نے بتایا کہ یہ درد اتنا خوفناک تھا کہ آپ یہ اپنے سب سے بڑے دشمن کے لیے بھی نہیں چاہیں گے   

ان کا کہنا تھا کہ زیادہ تر زندگی میں نے اپنے خاندان اور قریبی دوستوں کے ساتھ گزاری ہے، تاہم وقت کے ساتھ بہت سے لوگ زندگی سے نکل گئے ہیں اور اب صرف 4 یا 5 پرانے دوست ہی ساتھ رہ گئے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ لوگ مجھے اتنی عزت اور محبت دیتے ہیں، میں اسی کے لیے محنت کرتا ہوں، کبھی کبھی تھوڑا سا مطمئن ہو جاتا ہوں، لیکن اس کو بھی یہ سوچ کر انجوائے کرتا ہوں کہ آگے کیا آنے والا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 10:25 GMT+5 , Processed in 0.047182 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list