Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 828|Reply: 0

کیا ہانیہ عامر کا شوٹ عاصم اظہر کے گھر میں تھا؟ سوشل میڈیا پر قیاس آرائیاں

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194029
Post time 2025-12-14 18:45:24 | Show all posts |Read mode
  
تصویر:سوشل میڈیا

ہانیہ عامر ایک بار پھر لکس اسٹائل ایوارڈز کے بعد سوشل میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں، جہاں مداح ان کی پوسٹ ایوارڈ تصاویر اور ویڈیوز کا بغور جائزہ لے رہے ہیں۔

ایک معمول کے گلیم شوٹ کے طور پر شروع ہونے والا یہ واقعہ جلد ہی آن لائن بحث کا موضوع بن گیا، کیونکہ کچھ شائقین نے دعویٰ کیا کہ پس منظر میں نظر آنے والے مناظر عاصم اظہر کے گھر سے مشابہت رکھتے ہیں۔

ایوارڈ نائٹ کے فوراً بعد ہانیہ عامر نے اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کیں۔

تاہم اس بار صرف ان کے انداز نے ہی توجہ نہیں کھینچی، بلکہ پس منظر میں دکھائی دینے والے انٹیریئرز پر بھی مداحوں کی نظر گئی، جنہیں وہ عاصم اظہر کی رہائش گاہ سے ملتا جلتا قرار دے رہے ہیں، جو پہلے ان کے سوشل میڈیا پوسٹس اور میوزک کنٹینٹ میں نظر آ چکے ہیں۔   
ہانیہ عامر کے نئے لُک پر سوشل میڈیا صارفین نے کیا کہا؟

گزشتہ چند برسوں کے دوران ہانیہ عامر اپنی قدرتی خوبصورتی کے باوجود مبینہ طور پر کاسمیٹک پروسیجرز کروانے کی خبروں کے باعث بھی توجہ کا مرکز رہی ہیں۔    

چند ہی گھنٹوں میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر تبصرے، موازنہ اور اسکرین شاٹس کے ساتھ قیاس آرائیوں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر ہونے والی ان  قیاس آرائیوں کی اب تک کوئی تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔

اس سے قبل عاصم اظہر کو ہانیہ عامر کے ’بیسٹ ایکٹریس آف دی ایئر‘ ایوارڈ پر کھڑے ہو کر داد دینے پر تنقید کا سامنا کرنا پڑا، انہوں نے انسٹاگرام پر ایک پُراسرار پوسٹ کے ذریعے کہا کہ اب کیا کھڑے بھی نہیں ہو سکتے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 10:25 GMT+5 , Processed in 0.045810 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list