Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 682|Reply: 0

دانانیر مبین کا ہونے والا منگیتر کون ہے؟

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193996
Post time 2025-12-14 21:21:08 | Show all posts |Read mode
  
— فائل فوٹو

’پاوری گرل‘ سے شہرت حاصل کرنے والی پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ دانانیر مبین کا ہونے والا منگیتر کون ہے؟ اداکارہ نے سوشل میڈیا صارفین سے سوال پوچھ لیا۔

گزشتہ کچھ عرصے سے سوشل میڈیا صارفین اداکارہ کا نام ساتھی فنکاروں کے ساتھ جوڑ کر انہیں ٹرول کر رہے ہیں۔

اداکار خوشحال خان کے بعد اب حال ہی میں دانانیر مبین کا نام اداکار احد رضا میر کے ساتھ جوڑا جارہا ہے اور قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ احد اور دانانیر کی منگنی ہوگئی ہے اور دونوں جلد شادی کر لیں گے۔   
دنانیر اور احد رضا میر ایک ساتھ، آخر معاملہ کیا ہے؟

سوشل میڈیا پر ایک وائرل ویڈیو سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ دنانیر مبین اور معروف اداکار احد رضا میر کی شادی سے متعلق ایک بار پھر قیاس آرائیاں ہونے لگیں۔   

فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے اسٹوری شیئر کر کے ان افواہوں کو مسترد کردیا۔

انہوں نے اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’میری منگنی کس کے ساتھ ہو رہی ہے؟ مجھے بھی کوئی بتا دے۔ فومو (فیئر آف مسنگ آوٹ) ہو رہا ہے‘۔   

دانانیر مبین کی اس پوسٹ کے بعد سوشل میڈیا پر شدید ردِعمل سامنے آیا، جہاں متعدد صارفین نے اسے توجہ حاصل کرنے کی کوشش قرار دیا۔  

بعض صارفین نے احد رضا میر کے ساتھ ان کی قربت کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا۔ ایک صارف نے لکھا کہ آپ ہمیشہ احد رضا میر کے قریب ہونے کی کوشش کرتی ہیں، اسی لیے لوگ ایسی باتیں کرتے ہیں۔   
دنانیر مبین اور احد رضا میر کی ڈیٹنگ کی خبروں نے پھر زور پکڑ لیا

وائرل ویڈیو سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ دنانیر مبین اور معروف اداکار احد رضا میر کی ڈیٹنگ کی خبروں نے ایک بار پھر زور پکڑ لیا۔   

ایک اور صارف نے لکھا کہ آپ کی منگنی اسی شخص سے طے ہوگی جس کے ساتھ آپ اکثر تصاویر اور پوسٹس شیئر کرتی ہیں۔

کچھ صارفین نے سخت الفاظ میں ردِعمل دیتے ہوئے کہا کہ بیچاری خود کو معصوم ظاہر کرنے کی کوشش کر رہی ہے، جبکہ ایک اور نے لکھا کہ شاید احد نے انہیں بھی چھوڑ دیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 07:10 GMT+5 , Processed in 0.046506 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list