Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 152|Reply: 0

افغان شہریوں کا امریکا میں دہشت گرد تنظیموں سے تعلق کا انکشاف

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193996
Post time 2025-12-14 22:39:13 | Show all posts |Read mode
  

امریکا میں موجود افغان شہریوں کے دہشت گرد تنظیموں سے تعلقات کا انکشاف ہوا ہے۔

ڈائریکٹر امریکی نیشنل انٹیلی جنس تلسی گباڑ نے کہا ہے کہ کم از کم 2 ہزار افغان شہری دہشت گرد تنظیموں سے تعلق رکھتے ہیں اور  مشتبہ ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ دہشت گرد گروہ اب بھی امریکا پر حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں ۔

ڈائریکٹر نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر کے مطابق امریکا میں آئے تقریباً 18 ہزار افغانوں کی نشاندہی کی گئی ہے ، یہ افغان شہری بدنامِ زمانہ یا مشتبہ دہشت گرد ہیں ۔

دوسری طرف امریکی جریدے نے طالبان کی جنگی مشقوں، طیاروں کی مرمت اور عسکری پریڈز کو گمراہ کن پروپیگنڈا قرار دیا ہے۔

امریکی جریدے نے دعویٰ کیا کہ سیٹلائٹ تصاویر اور شواہد سے ثابت ہے کہ طالبان کی جنگی تیاریوں میں کوئی حقیقت نہیں ۔

جریدے میں یہ بھی لکھا گیا کہ طالبان رجیم نے ناکارہ طیاروں اور بکتر بند گاڑیوں کو رنگ روغن کرکے رن وے پر کھڑا کر رکھا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 07:09 GMT+5 , Processed in 0.043701 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list