Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 964|Reply: 0

آسٹریلیا: سڈنی میں یہودیوں کی عبادت گاہ پر حملہ، پولیس نے دہشت گردی قرار دیدیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193996
Post time 2025-12-14 23:57:03 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: اے ایف پی  

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں بونڈی بیچ پر فائرنگ کے واقعے کو پولیس نے دہشت گرد کارروائی قرار دیا ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق آسٹریلوی پولیس نے بونڈی بیچ فائرنگ کو دہشت گردی قرار دے دیا، بونڈی بیچ پر فائرنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 12 ہوگئی۔   
سڈنی، یہودیوں کے تہوار کی تقریب میں فائرنگ، 10 افراد ہلاک

برطانوی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ بونڈی بیچ پر پیش آیا، واقعے میں 12 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔   

پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے 2 پولیس اہلکاروں سمیت 29 افراد زخمی ہوئے ہیں، جوابی کارروائی میں فائرنگ کرنے والا ایک شخص مارا گیا، فائرنگ کرنے والا دوسرا شخص زخمی اور حراست میں ہے۔

پولیس کمشنر کا کہنا ہے کہ  فائرنگ کرنے والے کی گاڑی سے دھماکا خیز مواد برآمد ہوا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 07:11 GMT+5 , Processed in 0.044258 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list