Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 545|Reply: 0

خاران میں آج کامیاب آپریشن میں تین دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا، حمزہ شفقات

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193996
Post time 2025-12-15 01:15:20 | Show all posts |Read mode
ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ بلوچستان حمزہ شفقات کا کہنا ہے کہ خاران میں آج کامیاب آپریشن میں 3 دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔

ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ اور ڈی آئی جی سی ٹی ڈی بلوچستان نے کوئٹہ میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ دہشت گرد ایس ایچ او سٹی خاران کے قتل میں ملوث ہیں۔

ڈی آئی جی سی ٹی ڈی بلوچستان نے کہا کہ تینوں دہشت گردوں کو عدالت میں پیش کیا جائے گا، ایس ایچ او سٹی خاران ان دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کر رہے تھے۔

ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ  نے کہا کہ بلوچستان میں 700 دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا، بلوچستان میں خفیہ اطلاعات پر 78 ہزار آپریشن کیے گئے، خاران میں آج کامیاب آپریشن میں 3 دہشت گرد گرفتار کیے گئے، صوبائی حکومت قیام امن کےلیے اقدامات کر رہی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 07:11 GMT+5 , Processed in 0.046419 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list