Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 825|Reply: 0

پی ایس ایل 11 کی وجہ سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ بنگلا دیش میں ردوبدل ہو گا، ذرائع

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193996
Post time 2025-12-15 01:54:18 | Show all posts |Read mode


  

پاکستان سپر لیگ  (پی ایس ایل) 11 کی وجہ سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ بنگلا دیش میں ردوبدل ہو گا، پاکستان کو مارچ اپریل میں بنگلادیش کا دورہ کرنا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ 2 ٹیسٹ میچز ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہیں، دورے میں 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز بھی شامل ہیں۔   
محسن نقوی نے پی ایس ایل 11 کی تاریخوں کا اعلان کردیا

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ پی ایس ایل میں سرمایہ کاری کرنے والوں کو خاطر خواہ فائدہ ملتا ہے، پی سی بی اور پی ایس ایل کی انتظامیہ کرکٹ کی بہتری کیلئے کام کررہی ہیں۔   

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے 26 مارچ سے 3 مئی تک پی ایس ایل کا اعلان کیا ہے، سیریز ری شیڈول ہو گی، دونوں بورڈز کے درمیان بات چیت جاری ہے،  میچز کی تعداد میں کمی نہیں ہو گی، ونڈو تلاش کی جا رہی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ 2 ٹیسٹ ورلڈ چیمپئن شپ کا حصہ ہیں، جلد مناسب ونڈو کا اعلان کر دیا جائے گا، وائٹ بال سیریز میں ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میچز کے شیڈول میں رد و بدل ہو سکتی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 07:10 GMT+5 , Processed in 0.044456 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list