Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 304|Reply: 0

لیونل میسی کا ڈیڑھ کروڑ ڈالر کا جدید پرتعیش طیارہ توجہ کا مرکز بن گیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193996
Post time 2025-12-15 03:12:54 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: انسٹاگرام  

اسٹار فٹبالر لیونل میسی کے دورہ بھارت میں ان کا پرتعیش جیٹ سب کی توجہ کا مرکز بنا رہا، جو دنیا کے مہنگے اور جدید طیاروں میں شامل ہے۔

رپورٹ کے مطابق لیونل میسی کا یہ نجی طیارہ گلف اسٹریم ہے، جو دنیا کے مہنگے اور جدید طیاروں میں شمار ہوتا ہے۔

میسی نے یہ طیارہ 2018 میں 15 ملین ڈالر میں خریدا تھا،  طیارے پر میسی کا ذاتی رنگ نمایاں ہے، اس کی دم پر ان کی مشہور جرسی نمبر 10 درج ہے، جبکہ طیارے کی سیڑھیوں پر ان کی اہلیہ انتونیلا روکوزو اور بچوں تیاگو، ماتیو اور سیرو کے ناموں کے ابتدائی حروف کندہ ہیں۔

نجی جیٹ کے اندر 14 آرام دہ ریکلائننگ سیٹس، ایک جدید کچن، 2 باتھ رومز اور دیگر سہولیات موجود ہیں، جو میسی اور ان کے اہلِ خانہ اور ٹیم کو سفر کے دوران مکمل آرام فراہم کرتی ہیں۔

یہ طیارہ 51 ہزار فٹ کی بلندی تک پرواز کی صلاحیت رکھتا ہے اور بغیر رکے نیویارک سے ٹوکیو یا لندن سے سنگاپور تک سفر کر سکتا ہے۔   
کولکتہ: سارو گنگولی رکنے کی درخواست کرتے رہے، لیونل میسی نہیں رکے

ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے کولکتہ میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سارو گنگولی کی اسٹیڈیم میں مزید ٹھہرنے کی درخواست مسترد کر دی اور حیدرآباد روانہ ہو گئے۔   

قابلِ ذکر بات یہ ہے کہ میسی اس سے قبل بھی ایمبرائر لیگیسی 650 کے مالک رہ چکے ہیں، جس کی قیمت تقریباً 35 ملین ڈالر بتائی جاتی ہے۔

خیال رہے کہ عالمی شہرت یافتہ فٹ بال اسٹار لیونل میسی 13 دسمبر 2025ء کو کولکتہ پہنچے، جہاں ان کے گوٹ انڈیا ٹور کا باضابطہ آغاز ہوا۔  

کولکتہ ایئر پورٹ پر شائقین کا جمِ غفیر امڈ آیا، لوگ اپنے پسندیدہ فٹبالر کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے طویل قطاروں میں کھڑے نظر آئے۔   
لیونل میسی کولکتہ اسٹیڈیم میں الجھن کا شکار نظر آئے

ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی اپنے دورۂ بھارت میں بدنظمی کے باعث الجھن کا شکار نظر آئے، جس کی وجہ سے 22 منٹ میں ہی تقریب ختم کرنا پڑ گئی۔   

میسی کے ہمراہ ان کے ساتھی فٹبالرز لوئیس سواریز اور روڈریگو ڈی پال بھی موجود تھے، سخت سیکیورٹی انتظامات کے باوجود شائقین کا جوش دیدنی تھا۔

ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی اپنے دورۂ بھارت میں بدنظمی کے باعث الجھن کا شکار نظر آئے، جس کی وجہ سے 22 منٹ میں ہی تقریب ختم کرنا پڑ گئی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق عالمی فٹبال کے عظیم کھلاڑی لیونل میسی کا کولکتہ کے سالٹ لیک اسٹیڈیم کا کثیر تشہیر شدہ دورہ صرف 22 منٹ میں اختتام پزیر ہو گیا۔

یہ صورتِ حال بھارتی فٹ بال کی موجودہ زبوں حالی اور ریاستی انتظامیہ کی سنگین بدانتظامی کو بے نقاب کرنے کے لیے کافی تھی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 07:09 GMT+5 , Processed in 0.045143 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list