Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 285|Reply: 0

بلوچستان میں محکمہ صحت کے ملازمین کا اے آئی حاضری نظام کا پہلا مرحلہ مکمل

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193996
Post time 2025-12-15 03:51:13 | Show all posts |Read mode
  

بلوچستان میں محکمہ صحت کے ملازمین کا اے آئی حاضری نظام کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطا بق تمام اضلاع کے ڈی ایچ کیوز اور میڈیکل کالجز کے ملازمین کی رجسٹریشن کی گئی۔

حکام کے مطابق تمام طبی مراکز کے ملازمین، لیڈی ہیلتھ ورکرز کو اے آئی سسٹم میں شامل کرلیا۔  

محکمہ صحت کے مطابق پہلے مرحلے میں محکمہ صحت کے 36 ہزار میں سے 13 ہزار ملازمین کی رجسٹریشن مکمل ہوگی۔  

محکمہ صحت کے مطا بق اس نظام سے اسپتالوں اور صحت مراکز میں حاضری کا نظم بہتر ہوا ہے، غیر حاضر ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کا عمل شروع کر دیا  گیا۔  

محکمہ صحت کے مطا بق محکمہ صحت کے 23 ہزار ملازمین کی رجسٹریشن جاری ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق ملازمین کی رجسٹریشن 31 دسمبر تک مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 06:48 GMT+5 , Processed in 0.048661 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list