Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 1004|Reply: 0

حکومت گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال جلد ختم کرائے، ایف پی سی سی آئی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193996
Post time 2025-12-15 07:45:08 | Show all posts |Read mode
  

ایف پی سی سی آئی نے حکومت سے اپیل کی پے کہ وہ گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال جلد ختم کرائے۔

رہنما ایف پی سی سی آئی کا کہنا ہے کہ ہڑتال سے تجارت متاثر ہو رہی ہے۔

رہنما گڈز ٹرانسپورٹر نے کہا کہ 15 دسمبر کی شام کو وزیر مواصلات سے مذاکرات ہوں گے۔

واضح رہے کہ گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کے معاملے پر وفاقی حکومت نے مذاکرات کیلئے 5 رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے۔

پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کے صدر ملک شہزاد اعوان نے دعویٰ کیا ہے کہ وفاقی وزیر عبدالعلیم خان اور وزیر مملکت خزانہ بلال کیانی نے رابطہ کیا ہے، حکومت نے مذاکرات کیلئے پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے۔

ملک شہزاد اعوان نے بتایا کہ حکومتی کمیٹی میں سیکریٹری مواصلات، بلال کیانی، آئی جی موٹروے اور ممبر کسٹمز شامل ہوں گے، حکومت سے زوم پر مذاکرات کا پہلا دور آج ہوگا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 06:46 GMT+5 , Processed in 0.045016 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list