Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 335|Reply: 0

حریم فاروق کی پھٹی جینز پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193996
Post time 2025-12-15 20:45:18 | Show all posts |Read mode
  تصاویر:سوشل میڈیا

معروف پاکستانی اداکارہ، پروڈیوسر اور ٹی وی میزبان حریم فاروق ایوارڈز کی ریہرسل کے دوران پہنے گئے لباس کی وجہ سے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں آ گئیں۔

حریم فاروق کا شمار پاکستان کی مقبول اداکاراؤں میں ہوتا ہے، جنہوں نے کئی کامیاب ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے، اس وقت وہ ڈرامہ ’شرپسند‘ میں اپنے کردار پر داد وصول کر رہی ہیں اور انسٹاگرام پر ان کے فالوورز کی تعداد 30 لاکھ سے زائد ہے۔

حال ہی میں ایوارڈز کی ریہرسل کے دوران حریم فاروق کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر شیئر کی گئی، جس میں وہ سفید کاٹن کرتا اور پھٹی ہوئی ڈینم جینز پہنے نظر آئیں، جینز گھٹنے کے حصے سے مکمل طور پر پھٹی ہوئی تھی، جس نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کی اور دیکھتے ہی دیکھتے تنقید کا طوفان برپا ہو گیا۔   
حریم فاروق کا ہانیہ عامر سے متعلق پہلا تاثر کیسا تھا؟

حریم فاروق نے بتایا کہ میں نے ہانیہ کی ایک ڈب اسمیش ویڈیو دیکھی اور اسی وقت محسوس کر لیا کہ اس لڑکی میں کچھ خاص ہے   

سوشل میڈیا صارفین نے اس لباس کو نامناسب اور غیر موزوں قرار دیتے ہوئے مختلف تبصرے کیے، ایک صارف نے لکھا کہ ہمیں ایسا فیشن اپنانا چاہیے جو ہم پر اچھا لگے، کسی نے لکھا کہ ساری توجہ جینز اور گھٹنے پر ہی جا رہی ہے۔

کچھ صارفین نے ڈیزائنر پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اداکارہ کو فوری طور پر اپنا ڈیزائنر تبدیل کرنا چاہیے، جبکہ دیگر نے لباس کو بچوں کے پھٹے ہوئے کپڑوں سے تشبیہ دی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 07:08 GMT+5 , Processed in 0.047016 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list