Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 187|Reply: 0

بجلی کی ترسیل کار اور پیداواری کمپنیوں کی نجکاری تیز کرنے کی ہدایت

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193996
Post time 2025-12-15 21:24:51 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: بشکریہ پی آئی ڈی

وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کی ترسیل کار اور پیداواری کمپنیوں کی نجکاری تیز کرنے کی ہدایت کردی ہے۔

اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت بجلی کے شعبے میں اصلاحات سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم کو پاور سیکٹر روڈ میپ میں پیشرفت پر بریفنگ دی گئی۔   
وزیراعظم انسپکشن کمیشن نے دو برس میں وفاقی اداروں کی 16 انکوائریز مکمل کیں

اسلام آباد وزیراعظم انسپکشن کمیشن نے گزشتہ دو...   

اجلاس میں بات کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ نجکاری سے مسابقت پر مبنی مارکیٹ ہی ملک میں توانائی کے مسائل کا پائیدار حل ہے۔

انہوں نے کہا کہ بجلی ترسیل کا نظام مزید بہتر بنانے کے لیے منصوبے ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیے جائیں۔

شہباز شریف نے مزید کہا کہ بجلی کے نظام کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جائے، بیٹری انرجی اسٹوریج سسٹم پر پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اور نجی شعبے کی شمولیت سے کام کیا جائے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 07:10 GMT+5 , Processed in 0.045442 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list