Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 808|Reply: 0

صدر کراچی چیمبر کی مصطفیٰ کمال سے مسئلہ حل کرانے کی درخواست

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193996
Post time 2025-12-15 23:21:21 | Show all posts |Read mode
  ایوانِ صنعت و تجارت کراچی کے صدر ریحان حنیف—فائل فوٹو

ایوانِ صنعت و تجارت کراچی کے صدر ریحان حنیف نے کہا ہے کہ ایک ہفتے سے برآمدی سرگرمیاں معطل ہیں۔

کراچی میں منعقدہ تقریب میں انہوں نے اس موقع پر موجود وفاقی وزیر صحت  مصطفیٰ کمال سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ آپ وفاق کا حصہ ہیں، آپ سے مسئلے کو حل کرنے کی درخواست ہے۔

صدر کراچی چیمبر کا کہنا ہے کہ پولیو کا کیس منظرِ عام پر آتا ہے تو شرمندگی ہوتی ہے، آپ بتائیں اس کے خاتمے کے لیے کیا ہو رہا ہے؟

چیئرمین بزنس مین گروپ زبیر موتی والا نے کہا کہ مصطفیٰ کمال جب آپ میئر تھے تب بھی کام کیا، ایسا کام ہیلتھ سیکٹر میں بھی کریں۔  

انہوں نے کہا کہ نرسنگ ٹریننگ پروگرام و دیگر اسپتال کے مسائل کا حل آپ کے ماتحت ہے۔

زبیر موتی والا نے کہا کہ گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال سے معاشی سرگرمیاں معطل ہیں، گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال سے بندرگاہیں بھی بند ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 06:47 GMT+5 , Processed in 0.045760 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list