Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 638|Reply: 0

سڈنی فائرنگ واقعہ، بی بی ایل میچ کیلئے خصوصی اقدامات

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193996
Post time 2025-12-16 16:15:09 | Show all posts |Read mode
  کرک انفو

سڈنی کے ساحل پر فائرنگ کے واقعے کے بعد بگ  بیش لیگ کی ٹیم سڈنی سکسرز نے ہوم گراؤنڈ پر کھیلے جانے والے میچ کے حوالے سے اعلامیہ جاری کردیا۔

سڈنی سکسرز نے کہا ہے کہ فائرنگ کے افسوسناک واقعے کے بعد میچ کے موقع پر اضافی سیکیورٹی تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

سڈنی سکسرز نے کہا کہ شائقین کرکٹ کی حفاظت کے پیش نظر سیکیورٹی کے اضافی اقدامات کیے گئے ہیں۔   

سڈنی سکسرز نے اعلامیے میں مزید کہا کہ ساحل پر ہونے والے واقعے پر متاثرہ افراد سے افسوس کا اظہار کرتے ہیں، اس سلسلے میں میچ سے قبل خاموشی اختیار کی جائے گی۔

سڈنی سکسرز کے مطابق متاثرہ افراد کی یاد میں کھلاڑی بازوؤں پر سیاہ پٹی باندھیں گے۔ سڈنی سکسرز کل ہوم گراؤنڈ پر ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کا سامنا کرے گی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 06:47 GMT+5 , Processed in 0.045358 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list